کانگریس نے اتر پردیش کے سیاسی واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ یہ جمہوریت کے لئے خطرناک ہے۔کانگریس کے میڈیا انچارج اور ترجمان رندیپ سنگھ سرجیوالا نے یہاں
کہا کہ
اترپردیش میں سیاسی عدم استحکام کی صورت حال ہے اور یہ جمہوریت کے لئے
تشویشناک بات ہے۔تاہم انہوں نے کہا کہ کانگریس کسی دوسری پارٹی کے اندرونی معاملات پر تبصرہ نہیں کرتی ہے۔